الرادار: بین الاقوامی قانون اگر طاقتور چوری کرے تو اسے چھوڑ دیتے ہیں اور اگر کمزور چوری کرے تو اس پر حد قائم کرتے ہیں!!
اتوار 27/07/2025 کو سوڈان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے ماہر رضوان نویسر پورٹ سوڈان پہنچے اور فوری طور پر حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں مصروف ہو گئے جن میں وزارت خارجہ بھی شامل تھی، جس نے اپنے بیان میں کہا کہ نویسر نے ملاقات کے دوران اپنے دورے کی ترجیحات کا جائزہ لیا، جس میں جنگ سے متعلق انصاف کی پیروی، بے گھر افراد اور مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کے پروگرام، اور انسانی امداد کی ترسیل میں سہولت فراہم کرنا شامل ہے۔ (سوڈان ٹربیون، 27/7/2025)