تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
کوشی نیوز: حزب التحریر/ ولایہ سوڈان نے ام درمان میں عوامی خطاب کا انعقاد کیا

کوشی نیوز: حزب التحریر/ ولایہ سوڈان نے ام درمان میں عوامی خطاب کا انعقاد کیا

حزب التحریر ولایہ سوڈان نے جمعہ 26 ستمبر 2025 کو مسجد العتیق بالثورة ال١٤ کے سامنے ایک عوامی خطاب کا انعقاد کیا۔ اس میں استاذ/ احمد ابکر المحامی؛ رکن مجلس حزب التحریر فی ولایہ سوڈان نے خطاب کیا۔ یہ عوامی فعالیت اس عظیم مہم کے سلسلے میں ہے جو حزب نے امریکہ کے دارفور کو الگ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے شروع کی ہے۔ مقرر نے حاضرین کو منصوبے کے خطرے سے آگاہ کیا

کوشی نیوز: حزب التحریر ولایہ سوڈان نے دارفر کو الگ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے اپنی مہم کا انعقاد کیا۔

کوشی نیوز: حزب التحریر ولایہ سوڈان نے دارفر کو الگ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے اپنی مہم کا انعقاد کیا۔

حزب التحریر ولایہ سوڈان کی جانب سے دارفر کو الگ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے مہم جاری ہے۔ جہاں حزب التحریر کے نوجوانوں نے القضارف شہر میں القضارف کی مارکیٹ میں الجامع العتیق کے جوار میں اپنا خطاب کیا۔ آج جمعرات 25/9/2025 م عصر کی نماز کے بعد، جس میں اچھی خاصی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور بہترین ردعمل دیا، اس میں شیخ محمد الحسن احمد نے سامعین کو سوڈان کو تقسیم کرنے کے امریکی منصوبے کے خطرے سے آگاہ کیا، جس کا مقصد دارفر کو الگ کرنا ہے اور اس کو ناکام بنانے میں ان کے کردار کو واضح کرتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی بنیاد پر مسلمانوں کے ملک کو تقسیم کرنے کی حرمت کو بیان کیا ( جو تمہارے پاس آئے اور تم سب ایک شخص پر متفق ہو اور وہ تمہاری صف کو توڑنا یا تمہاری جماعت میں تفرقہ ڈالنا چاہے تو اسے قتل کر دو۔)

مع الحديث النبوي الشريف -  الله ثالث الشريكين ... ما لم يخن أحدهما صاحبه!!

مع الحديث النبوي الشريف - الله ثالث الشريكين ... ما لم يخن أحدهما صاحبه!!

آپ سبھی پیارے سامعین کو ہر جگہ خوش آمدید کہتے ہیں، ہم آپ کے پروگرام "مع الحدیث النبوی الشریف" کی ایک نئی قسط میں آپ سے ملتے ہیں اور بہترین سلام اور پاکیزہ ترین سلام سے آغاز کرتے ہیں، پس آپ پر سلامتی، اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں اور اس کے بعد:

الشرع اور پیٹریاس کی ملاقات نے ان کے درمیان تعلقات کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا۔

الشرع اور پیٹریاس کی ملاقات نے ان کے درمیان تعلقات کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا۔

شام کے صدر احمد الشرع نے عراق میں امریکی افواج کے سابق کمانڈر اور سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر سکیورٹی اور جمہوریت کے موضوع پر کونکورڈیا یونیورسٹی کی سالانہ کانفرنس کے ایک سیشن میں پیر 22 ستمبر کو ملاقات کی۔ (الجزیرہ)

90 / 10603