تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
قطر پر یہودی ریاست کا حملہ، اس کو خطے میں امریکہ کی پالیسی سے الگ تھلگ ہوکر نہیں پڑھا جاسکتا

قطر پر یہودی ریاست کا حملہ، اس کو خطے میں امریکہ کی پالیسی سے الگ تھلگ ہوکر نہیں پڑھا جاسکتا

ریاست کا قطر پر حملہ، اس کو خطے میں امریکہ کی پالیسی اور اس کی نوآبادیاتی حکمت عملیوں سے الگ تھلگ ہوکر نہیں پڑھا جاسکتا، امریکہ ہی بین الاقوامی سطح پر سب سے آگے ہے، اور اس لحاظ سے وہ عالمی سطح پر سیاسی تسلط اور غلبہ رکھتا ہے، وہ بین الاقوامی نظام، نظاموں، اداروں اور آلات کا مالک ہے، اس نے دوسری جنگ عظیم کے بعد اس کو ڈیزائن کیا اور اس کی بنیادیں رکھی، اور آج دنیا اس کے قانون کے مطابق چل رہی ہے، امریکہ اب تک بین الاقوامی سیاست اور بین الاقوامی موقف کو تیار کرنے والا پہلا ملک ہے،

نیتن یاہو عرب خاموشی کی حمایت یافتہ ایک مجرمانہ منصوبہ ہے

نیتن یاہو عرب خاموشی کی حمایت یافتہ ایک مجرمانہ منصوبہ ہے

کئی دہائیوں سے قابض فلسطین کے لوگوں کو ہلاک کر رہا ہے، لیکن آج ہم جو دیکھ رہے ہیں وہ ایک زیادہ سخت مرحلہ ہے، جس کی قیادت نیتن یاہو بلا کم و کاست کر رہے ہیں، امریکی سرپرستی میں، اپنی فوجی مشین کے ساتھ جو کسی بچے اور مزاحمت کار میں، کسی ہسپتال اور پناہ گزین مرکز میں کوئی فرق نہیں کرتی۔

ولایۃ تونس: داعی صالح بن محمد الشفرہ کی وفات پر تعزیت

ولایۃ تونس: داعی صالح بن محمد الشفرہ کی وفات پر تعزیت

ولایۃ تونس میں حزب التحریر اپنے ایک نوجوان، بھائی صالح بن محمد الشفرہ کی وفات پر تعزیت پیش کرتی ہے، جن کا انتقال ہفتہ، 21 ربیع الاول 1447 ہجری، بمطابق 13/09/2025 کو ہوا۔ وہ حزب التحریر محلیۃ القیروان کے نوجوانوں میں سے تھے، انہوں نے جبر و استبداد کے سخت ترین ادوار میں صفوں میں کام کیا، اور وہ اپنی دعوت پر کاربند اور اس کے اٹھانے میں فدائی تھے،

بنگلہ دیش میں وفادار گروپوں کو استعماری کافر امریکہ کے تئیں عبوری حکومت کی چاپلوسی پر مبنی پالیسی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔

بنگلہ دیش میں وفادار گروپوں کو استعماری کافر امریکہ کے تئیں عبوری حکومت کی چاپلوسی پر مبنی پالیسی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔

عبوری حکومت امریکہ کی حمایت یافتہ اراکان آرمی سے اپنے سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک سے غداری کر رہی ہے، جب کہ وہ یوکرین میں امریکہ کی خدمت کے لیے اپنے فوجیوں کو مشن پر بھیجنے کے لیے بے چین ہے۔ bdnews24.com کے مطابق، دسمبر 2024 سے 10 ستمبر 2025 تک، میانمار میں مقیم باغی گروپ نے ناف دریا اور خلیج بنگال کے ساتھ متعدد مقامات سے 325 ماہی گیروں کو اغوا کیا۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ یونس حکومت نے اراکان آرمی کو نظر انداز کر دیا۔

یہودی اپنے ہاتھوں سے اپنی قبریں کھود رہے ہیں اور مسلمان حکمران امت کو ان میں دفن ہونے سے روک رہے ہیں

یہودی اپنے ہاتھوں سے اپنی قبریں کھود رہے ہیں اور مسلمان حکمران امت کو ان میں دفن ہونے سے روک رہے ہیں

یہودی ریاست کے بموں اور توپوں کی گھن گرج میں جو غزہ میں ہمارے لوگوں کے سروں پر برس رہی ہیں، جہاں وہ رہائشی ٹاورز، یونیورسٹیوں اور مساجد پر بمباری کر رہے ہیں، بلکہ خیموں کو بھی زمین بوس کر رہے ہیں، اور بچوں کی ہڈیاں اور گوشت ملبے میں مل رہے ہیں، شرم اور ذلت کا اجلاس، عرب اور عجم کے رويبضات کا اجلاس منعقد ہوا اور اختتام پذیر ہوا۔ یہ اجلاس، جسے عرب اور اسلامی ہنگامی اجلاس کا نام دیا گیا اور دوحہ میں منعقد ہوا،

مع الحديث الشريف - "باب في الألد الخصم"

مع الحديث الشريف - "باب في الألد الخصم"

آپ سبھی سامعین کو خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کے پروگرام "مع الحديث الشريف" کی ایک نئی قسط میں اور ہم بہترین تحیہ سے آغاز کرتے ہیں، فالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔ امام مسلم کی صحیح میں نووی کی شرح میں آیا ہے "تصرف کے ساتھ" "باب في الألد الخصم" میں۔

110 / 10603