تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
سلسلہ "الخلافة والإمامة في الفکر الإسلامي" از مصنف اور مفکر ثائر سلامة - أبو مالك - قسط 73

سلسلہ "الخلافة والإمامة في الفکر الإسلامي" از مصنف اور مفکر ثائر سلامة - أبو مالك - قسط 73

جہاں تک (ایگزیکٹو اتھارٹی) اور (عدالتی اتھارٹی) کے درمیان علیحدگی کا تعلق ہے، تو اسلام عدالتی اتھارٹی کو ایگزیکٹو اتھارٹی سے الگ نہیں کرتا، کیونکہ اکثر قاضیٰ اپنی عدالتی اتھارٹی کے ساتھ دیگر ایگزیکٹو فرائض بھی سرانجام دیتے تھے، جیسے فوج کی قیادت کرنا وغیرہ۔۔ بہر حال، میں سمجھتا ہوں کہ ایگزیکٹو اتھارٹی کو عدالتی اتھارٹی سے الگ کرنا ان معاملات میں سے ہے جن میں فیصلہ کرنے کا اختیار حاکم کے پاس چھوڑ دیا گیا ہے، اگر وہ ان کے درمیان علیحدگی کو عدلیہ کی سالمیت کو یقینی بنانے کا راستہ سمجھتے ہیں تو وہ الگ ہو جائیں۔۔ اور اگر وہ دیکھتے ہیں کہ ان کو ایک ہی ادارے میں جمع کرنا فیصلوں کے نفاذ کو تیز کرتا ہے تو وہ اکٹھا ہو جائیں۔۔

جریدۃ الرایہ: جواب سوال امریکی حکمت عملی اور دو ریاستی حل

جریدۃ الرایہ: جواب سوال امریکی حکمت عملی اور دو ریاستی حل

ہم جانتے ہیں کہ اسلامی ممالک کے قلب میں یہودی ریاست کو مستحکم کرنے سے متعلق امریکی حکمت عملی اکثر دو ریاستی حل پر مبنی تھی۔ لیکن ٹرمپ کے دور میں اس سے دستبرداری شروع ہوئی یا کم از کم اس پر خاموشی اختیار کی گئی جس کی وجہ سے یہ سوالیہ نشان بن گیا۔ مثال کے طور پر ٹرمپ نے کہا (جب میں مشرق وسطیٰ کے نقشے کو دیکھتا ہوں تو مجھے اسرائیل ایک بہت چھوٹا سا دھبہ نظر آتا ہے۔ درحقیقت میں نے کہا کہ کیا رقبہ حاصل کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟ یہ بہت چھوٹا ہے... اسکائی نیوز، 2024/8/19) تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ کا دو ریاستی حل کا منصوبہ ختم ہو گیا ہے یا یہ باقی ہے؟ شکریہ۔

جریدۃ الرایہ: امت کی وحدت اور جماعت کا تصور

جریدۃ الرایہ: امت کی وحدت اور جماعت کا تصور

بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا آج امت اسلامیہ ایک امت ہے یا مختلف امتیں؟ اور اگر یہ ایک امت ہے تو ہم اہم مسائل پر موقف میں اس تفرقہ اور انتشار کی کیسے وضاحت کریں، خاص طور پر اپنے دشمنوں کے مقابلے میں جو ہر روز بے رحمی سے اس کے بیٹوں کا خون بہاتے ہیں؟

جریدۃ الرایۃ: مصری فوجی ادارے میں یہودیوں کی دراندازی

جریدۃ الرایۃ: مصری فوجی ادارے میں یہودیوں کی دراندازی

جب سے مصری حکومت نے 1979 میں کیمپ ڈیوڈ معاہدے پر دستخط کیے، مصری فوجی ادارہ ایک ایسے انحصار اور دراندازی کے راستے پر گامزن ہو گیا جس نے اسے قوم کے تحفظ اور اس کے حقیقی دشمنوں کے مقابلے میں اس کی سرحدوں کے دفاع پر مبنی اپنے اصل عقیدے سے دور کر دیا، جن میں سب سے آگے وہ یہودی ہیں جنہوں نے فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کر لیا۔ یہ ادارہ بتدریج ایک مقید آلے میں تبدیل ہو گیا، جو دشمن کی شرائط کے تابع ہے، بلکہ فوجی، سیکورٹی، اقتصادی اور مشاورتی معاہدوں کے ذریعے اسے محفوظ بنانے اور بااختیار بنانے میں شریک ہے، جس نے فوج اور ریاست کے اندر یہودیوں کے اثر و رسوخ کا ایک مکمل نظام تشکیل دیا ہے۔

جریدة الرایة: امریکی حکمت عملی ازبک وفد کے مشرق وسطیٰ کے دورے کے پیچھے۔

جریدة الرایة: امریکی حکمت عملی ازبک وفد کے مشرق وسطیٰ کے دورے کے پیچھے۔

19 سے 21 اگست 2025 تک ازبکستان کے ایک وفد نے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف کی سربراہی میں بحرین، قطر اور سلطنت عمان کا سرکاری دورہ کیا۔ سرکاری بیانات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ان دوروں کا مقصد اقتصادی تعاون کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

118 / 10603