امریکی ایلچی تھامس براک اسلامی ممالک کے تئیں امریکی رعونت کی عکاسی کرتے ہیں
نُحَيِّيْكُمْ جميعاً أيُّها الأحبةُ في كُلِّ مَكَانٍ في حَلْقَةٍ جديدةٍ منْ برنامَجِكُمْ: مَعَ الْحديثِ الشريفِ، ونبدأُ بِخَيْرِ تحيةٍ فالسلامُ عليكُمْ ورحمةُ اللهِ وبركاتُهُ
تلخيص كتاب السياسة الاقتصادية المثلى ح8
ایک بوڑھا شخص بیماری اور کمزوری کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہوا، ایک نوجوان اپنے ساتھ ایک چھوٹے بچے کو لے کر اس سے ملنے آیا، وہ ایک گھنٹہ اس کے ساتھ بیٹھا اور اسے کھانا کھانے اور غسل کرنے میں مدد کی، پھر اسے ہسپتال کے باغ میں گھمانے لے گیا اور اس کے ٹھیک ہونے کی یقین دہانی کے بعد چلا گیا، جب نرس اسے دوا دینے اور اس کی حالت معلوم کرنے کے لیے بوڑھے شخص کے پاس گئی تو اس نے تعریف کرتے ہوئے کہا۔!!
مع القرآن الكريم - سورۃ الانفال
سلسلہ حلقات- خلافت کیسے منہدم ہوئی-حصہ 1-
جرمن وزیر خارجہ یوہان فادیفول نے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں یورپی یونین کے ایک اجلاس کے دوران ہفتہ کے روز اعلان کیا کہ برلن غزہ کی پٹی میں تباہ کن انسانی صورتحال کے پیش نظر کیان یہود پر پابندیاں عائد کرنے کی یورپی کمیشن کی تجویز سے فی الحال اتفاق نہیں کرے گا۔ (عرب 48، 2025/8/30)
تونس کی ریاست: جریدۃ التحریر کا شمارہ 556 جاری
شمالی دارفور صوبے کے دارالحکومت الفاشر شہر میں متحارب فریقوں کے درمیان لڑائیوں کے درمیان ایک حقیقی انسانی المیہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں گزشتہ چند دنوں میں درجنوں شہری ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ بین الاقوامی خاموشی کے سائے میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے سخت محاصرے اور جان بوجھ کر بھوک سے مرنے سے شہری متاثر ہیں۔ دریں اثنا، اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ دنوں جھڑپوں میں کم از کم 89 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
چار سال قبل، 31 اگست 2021 کو، امریکہ اور شمالی اوقیانوسی معاہدہ تنظیم (نیٹو) کی افواج کا افغانستان پر دو دہائیوں پر محیط فوجی قبضہ، آدھی رات کو آخری امریکی فوجی کے انخلاء کے ساتھ ختم ہو گیا۔ اس کی بنیادی وجہ چین کی پیش قدمی کو سست کرنے کے لیے امریکہ کی توجہ کا محور بحر ہند و الکاہل کے علاقے کی طرف منتقل ہونا ہے۔ اسلامی دنیا، خاص طور پر افغانستان اور اس کے مجاہد عوام، امریکہ کے لیے پریشانی کا باعث بن گئے ہیں، اور اس نئی حکمت عملی سے اس کی توجہ ہٹانے کا ذریعہ ہیں۔ ہم اس تاریخی کامیابی اور تمام مسلمانوں، خاص طور پر افغانستان کے عوام، دعوت کے علمبرداروں اور مجاہدین کو اس عظیم دن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔