مع القرآن الكريم - سورة الكهف
مع القرآن الكريم - سورة الكهف
مع القرآن الكريم - سورة الكهف
ہم آپ سبھی سامعین کو ہر جگہ خوش آمدید کہتے ہیں، آپ کے پروگرام "مع الحدیث الشریف" کی ایک نئی قسط میں اور ہم بہترین سلام سے آغاز کرتے ہیں، تو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
خبر:
خبر:
null
ریاستِ خلافت میں منظم تعلیم کی بنیادیں -قسط 17- کامیابی اور ناکامی
نبی کریم ﷺ کی وفات پیر کے روز ربیع الاول کی بارہویں تاریخ کو چاشت کے وقت ہوئی، جو ہجرت کے گیارہویں سال کا دن تھا، یہ وہ دن تھا جس سے زیادہ تاریک دن اسلام کی تاریخ میں نہیں دیکھا گیا۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے کوئی دن ایسا نہیں دیکھا جو رسول اللہ ﷺ کے تشریف لانے سے زیادہ روشن اور خوبصورت ہو، اور میں نے کوئی دن آپ ﷺ کی وفات سے زیادہ قبیح اور تاریک نہیں دیکھا۔
کلام میں عربوں کے اسالیب - 13
7/7/2025 کو مصر میں سالانہ آتشزدگیوں کا موسم تاخیر سے شروع ہوا۔ اہلِ کنانہ ہر سال جون میں سرکاری عمارتوں میں "نامعلوم ذرائع" سے لگنے والی آگ کے سلسلے کے عادی ہیں، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ یہ سالانہ آڈٹ اور انوینٹری کے موسم کے آغاز سے پہلے بدعنوانی اور چوری پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ اسلام سے دور نظام کی موجودگی میں بدعنوانی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں رہی، لیکن اس سال سیزن کا آغاز رمیسس سینٹرل میں آتشزدگی سے ہوا، جو مصر میں مواصلاتی انفراسٹرکچر کا سب سے اہم مرکز ہے۔