تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
جریدة الرایة: پاکستان کو اپنی قوت کا اندازہ ہونا چاہیے تاکہ وہ خود کو امریکی اور ہندوستانی تسلط سے آزاد کر سکے (مترجم)

جریدة الرایة: پاکستان کو اپنی قوت کا اندازہ ہونا چاہیے تاکہ وہ خود کو امریکی اور ہندوستانی تسلط سے آزاد کر سکے (مترجم)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد سے پاکستان نے کئی سیکیورٹی مسائل پر ہندوستان کے ساتھ سنجیدہ بات چیت شروع کرنے کی شدید خواہش ظاہر کی ہے، جس میں کشمیر کا مستقبل، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کرنا اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہندوستان کے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے کو منسوخ کرنا شامل ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کو تین بڑے دریاؤں یعنی سندھ، چناب اور راوی سے اس کی پانی کی ضروریات کا تقریباً 80 فیصد فراہم کرتا ہے۔

جریدۃ الرایہ: متفرقہ الرایہ – شمارہ 556

جریدۃ الرایہ: متفرقہ الرایہ – شمارہ 556

دنیا بھر میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کی وجہ امت مسلمہ کے حقیقی نگہبان کا نہ ہونا ہے، اور وہ ہے خلافت۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ ان حکمرانوں کی طرف توجہ کیے بغیر جو ایجنٹ ہیں، اس کے قیام کے لیے متحد ہوں۔ اور ہمیں چاہیے کہ ہم افواج میں امت کے مخلص بیٹوں کو آواز دیں کہ وہ اس امت میں مخلص جماعت کی مدد کریں؛ حزب التحریر، نبوت کے طریقے پر دوسری خلافت راشدہ کے قیام کے لیے۔

جواب سوال: بلادِ مسلمین میں المعاهد

جواب سوال: بلادِ مسلمین میں المعاهد

سوال: حزب التحریر کی مفاہیم نامی کتاب کے صفحہ 80 پر - اوپر سے دسویں سطر میں، یہ عبارت درج ہے: (بلکہ یہ ان حالات کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے کام کرتا ہے جو کافر نوآبادیاتی نے قائم کیے ہیں، ملکوں، المعاهد اور افکار کو قبضے سے آزاد کروا کر)۔ ختم شد۔

219 / 10603