تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
شرم الشیخ کانفرنس، امت پر فتح کے اعلان، غلامی کو مضبوط کرنے اور قبضے کو مستحکم کرنے کے لئے

شرم الشیخ کانفرنس، امت پر فتح کے اعلان، غلامی کو مضبوط کرنے اور قبضے کو مستحکم کرنے کے لئے

ٹرمپ کی جانب سے کنیسٹ کے سامنے اپنے خطاب میں یہود کے سرپرست کی حیثیت سے اپنی فتح کا اعلان کرنے کے بعد، جو کہ بے گناہ شہریوں، خواتین، بچوں، بزرگوں، درختوں اور پتھروں کے خلاف تھی، غزہ کا قصائی اس کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچا جس کا انتظام مصر میں اس کے ایجنٹ السیسی نے کیا تھا، اور اس نے سرزمینِ مبارک کے خلاف سازش کرنے والوں کو دعوت دی تھی۔ یہ کانفرنس 13 اکتوبر 2025 کو شرم الشیخ شہر میں "شرم الشیخ امن کانفرنس" کے عنوان سے منعقد ہوئی، جس میں بیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے شرکت کی۔

افغانستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ جھڑپیں امریکہ اور بھارت کی علاقائی پالیسیوں کے مفاد میں ہیں

افغانستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ جھڑپیں امریکہ اور بھارت کی علاقائی پالیسیوں کے مفاد میں ہیں

ہفتہ کی رات افغانستان اور پاکستان کی فوجوں کے درمیان سرحدی لڑائی ہوئی، جس میں دونوں نے لائن ڈورنڈ کے ساتھ ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی؛ جس کے نتیجے میں دونوں مسلمان فریقوں کو جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ اس سے دو راتیں قبل پاکستانی فوج نے کابل اور پکتیکا شہروں میں مخصوص مقامات پر بمباری کی جس سے جانی نقصان ہوا۔

پاکستانی افغان سرحد پر خونریز تصادم اور فریقین کی شرع اللہ کی طرف رجوع کرنے میں ناکامی

پاکستانی افغان سرحد پر خونریز تصادم اور فریقین کی شرع اللہ کی طرف رجوع کرنے میں ناکامی

پاکستان اور افغانستان میں قائم حکومتوں کی جانب سے یہود، ہندؤوں اور امریکیوں پر مشتمل امت کے دشمنوں کے حوالے سے اختیار کی جانے والی تحمل کی پالیسی سے ہٹ کر، پاکستان اور افغانستان دونوں نے ایک دوسرے کی افواج کے درجنوں افراد کو اپنی سرحدوں پر ہونے والی جھڑپوں میں ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان جھڑپوں کا آغاز ہفتہ کی شام طالبان کی جانب سے کیے جانے والے ایک آپریشن سے ہوا، اور اسلام آباد نے اس پر سخت ردعمل دینے کا وعدہ کیا ہے۔ کابل نے یہ بھی اعلان کیا کہ اس کی افواج نے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے خلاف ان کی بار بار کی خلاف ورزیوں اور افغان سرزمین پر کیے جانے والے فضائی حملوں کے جواب میں کارروائیاں کیں۔

60 / 10603