تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
کوشی نیوز: حزب التحریر ولایہ سودان کے ترجمان کی پریس کانفرنس میں تقریر بعنوان: "اہل سوڈان کے لئے پکار.. دارفر کو بچاؤ تاکہ وہ جنوبی سوڈان کی طرح نہ ہو جائے"

کوشی نیوز: حزب التحریر ولایہ سودان کے ترجمان کی پریس کانفرنس میں تقریر بعنوان: "اہل سوڈان کے لئے پکار.. دارفر کو بچاؤ تاکہ وہ جنوبی سوڈان کی طرح نہ ہو جائے"

سریع الدعم فورسز نے ہفتہ 26/07/2025 کو سوڈان میں قائم حکومت کے متوازی ایک حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا، یہ اعلان جنوبی دارفر (نیالا) کے دارالحکومت میں کیا گیا۔ سریع الدعم فورسز کا یہ اقدام، دارفر صوبے کو تقسیم کرنے کی جانب ایک پیش قدمی ہے، جس پر ان کا کنٹرول ہے، سوائے الفاشر شہر کے کچھ حصوں کے، جس کا انہوں نے ایک سال سے زائد عرصے سے سخت محاصرہ کر رکھا ہے، اور اس پر مسلسل حملے کر رہے ہیں تاکہ اسے گرا سکیں، یہاں تک کہ پورا دارفر صوبہ ان کے کنٹرول میں آ جائے۔

سلسلہ "الخلافہ اور امامت اسلامی فکر میں" - مصنف اور مفکر ثائر سلامہ - ابو مالک - قسط 48

سلسلہ "الخلافہ اور امامت اسلامی فکر میں" - مصنف اور مفکر ثائر سلامہ - ابو مالک - قسط 48

خلافت کسی چیز کا کسی چیز کے قائم مقام ہونا ہے، اور حکم اللہ تعالیٰ کا ہے، اور اللہ تعالیٰ نے اسے عمومًا مخلوق کے لیے بنایا ہے، جیسا کہ آپ ﷺ نے فرمایا: «بے شک دنیا شیریں اور سرسبز ہے اور اللہ تمہیں اس میں جانشین بنانے والا ہے، پھر وہ دیکھے گا کہ تم کیسے عمل کرتے ہو» اسے مسلم نے ابی سعید خدری سے روایت کیا ہے، یہ اللہ تعالیٰ کے اس قول کی تصدیق ہے ﴿پھر ہم نے تمہیں ان کے بعد زمین میں جانشین بنایا تاکہ ہم دیکھیں تم کیسے عمل کرتے ہو﴾ [یونس: 14]، یعنی یہ کہ تم اللہ کے احکام اور اللہ کے طریقے کو اپنے درمیان اور اپنے آپ پر ہر معاملے میں نافذ کرو، اور خلافت خاص طور پر حکومت میں، حاکم کی طرف سے ہے جو اللہ کے نازل کردہ کے مطابق فیصلہ کرتا ہے، کیونکہ یہ وہ طریقہ ہے جو اس بات میں فرق کرتا ہے کہ زمین میں جانشین فساد کرنے والا، خون بہانے والا ہے، یا یہ کہ وہ خلیفہ ہے جسے یہ طریقہ اس لغزش سے بچاتا ہے، اور تاکہ یہ طریقہ غالب ہو، ضروری ہے کہ یہ ریاست کے ذریعے غالب ہو، نہ کہ صرف یہ کہ افراد اس کے پابند ہوں ایک ایسے معاشرے کے زیر سایہ جس میں اس طریقے کے علاوہ کوئی اور غالب ہو!

نَفائِسُ الثَّمَراتِ - اب وقت آگیا ہے

نَفائِسُ الثَّمَراتِ - اب وقت آگیا ہے

اے امت اسلامیہ! اب وقت آگیا ہے کہ تم اپنے دشمن کو پہچانو اور اسے اپنا مخالف بناؤ، خاص طور پر مسلم ممالک میں فوجوں کے قائدین اور اہل قوت میں سے مخلص لوگ، انہیں چاہیے کہ وہ مسلمانوں کو ایجنٹوں کے ظلم سے نجات دلائیں، اور کافروں کے آقاؤں کے اثر و رسوخ کو ختم کریں، ممالک کو تمام قسم کے استعمار سے آزاد کرائیں: عسکری، سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی۔

160 / 10603