الرادار: پورٹ سودان میں آتشیں خطبہ: حزب التحریر نے اسلامی فوجوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کو بچانے اور قابض ریاست کو گرانے کے لیے حرکت کریں!
حزب التحریر ولایہ سوڈان کے سرکاری ترجمان ابراہیم عثمان (ابو خلیل) نے پورٹ سودان شہر کی جامع عتیق کے سامنے ایک پرجوش خطبہ دیا، جس میں مسلمانوں، خاص طور پر امت کی فوجوں اور ان کے رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں اپنے بھائیوں کو صہیونی قبضے کے ظلم سے نجات دلائیں۔ ایک انتباہی پیغام کے ساتھ خطاب: "غزہ کا خون تمہاری گردنوں پر ہے!"