تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
نوجوان مسلم کے لیے مغربی ترغیبات: آفات اور ان سے نمٹنے کے طریقے

نوجوان مسلم کے لیے مغربی ترغیبات: آفات اور ان سے نمٹنے کے طریقے

اس عوامی جوش و خروش اور امت کی بیداری کے آغاز کے تناظر میں، مغرب نے حسب معمول بیداری کی آگ کو بجھانے اور اس کے علمبرداروں کو منجمد کرنے کی کوشش کی۔ اس نے ان میں مایوسی پھیلانے اور ان کے دلوں سے امید کی ہر ایک کرن کو نچوڑنے کے لیے حق کے علمبرداروں کے اقوال اور ان کی تحریکوں پر پردہ ڈال دیا، اور میڈیا وغیرہ میں مغرب کے غزہ کے حوالے سے احتجاجات اور مواقف کو اس قدر اجاگر کیا کہ انہوں نے یہ گمان کر لیا کہ مغرب کے دس افراد دو ارب مسلمانوں سے افضل ہیں!

کوشی نیوز: القضارف شہر میں سیکورٹی حکام نے کیان یہود کی حمایت میں حزب التحریر کے نوجوانوں کو گرفتار کر لیا!

کوشی نیوز: القضارف شہر میں سیکورٹی حکام نے کیان یہود کی حمایت میں حزب التحریر کے نوجوانوں کو گرفتار کر لیا!

القضارف شہر میں حزب التحریر کے نوجوانوں کی جانب سے القضارف بازار میں، دندان سازی کے ہسپتال کے قریب، کل جمعرات 23 ذوالحجہ 1446ھ بمطابق 19/6/2025ء کو ایک عوامی خطاب کے پس منظر میں، جس میں حزب التحریر کے رکن استاد عوض مہاجر نے کیان یہود کے ساتھ جنگ کی حقیقت، اس کیان پر مسلمانوں کی خوشی، اور اس مقدس سرزمین پر قابض کیان پر فتح کے لیے لوگوں کی تڑپ، جو رسول اللہ ﷺ کا مسریٰ ہے، کے بارے میں بات کی، اور نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ کے قیام کے وجوب پر زور دیا، جو فلسطین کو آزاد کرائے گی۔

269 / 10603