تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
الرادار: ٹرمپ غزہ اور پورے فلسطین میں یـ ہود کے جرائم شنیعہ کی بنیادی پشت پناہ!! بقلم: عطاء بن خلیل أبو الرشتة

الرادار: ٹرمپ غزہ اور پورے فلسطین میں یـ ہود کے جرائم شنیعہ کی بنیادی پشت پناہ!! بقلم: عطاء بن خلیل أبو الرشتة

ٹرمپ نے اپنے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا: ("ہم نے مشرق وسطی کے خطے کے ممالک کے ساتھ غزہ کے بارے میں بہت تعمیری اور حوصلہ افزا بات چیت کی"، انہوں نے مزید کہا کہ یہ چار دنوں تک جاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ "مکمل معاہدے کو کامیابی سے حاصل کرنے" کے لیے ضروری ہو۔ ٹی آر ٹی عربی، 27/09/2025)۔

غزہ میں امریکی منصوبوں پر عمل درآمد اور مصری حکومت کی قوم سے غداری

غزہ میں امریکی منصوبوں پر عمل درآمد اور مصری حکومت کی قوم سے غداری

اب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ مصری حکومت بے حسی کی تمام حدیں پار کر کے امریکہ اور یہودی ریاست کے منصوبوں پر براہ راست عمل پیرا ہے۔ مصری وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات اس کا ثبوت ہیں جن میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ "غزہ کے بارے میں امریکی نقطہ نظر کا انتظار کر رہے ہیں" اور ٹرمپ کو "امن کا علمبردار" قرار دیتے ہوئے تعریف کی اور یہ خواہش ظاہر کی کہ وہ یہودی ریاست پر جنگ بندی مسلط کریں۔ یہ انکشاف کرنے والے بیانات محض اتفاقی کلمات نہیں ہیں، بلکہ مصری حکومت کی اس پالیسی کی حقیقت کا اظہار ہیں جو کیمپ ڈیوڈ معاہدے کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے، اور فلسطین میں سیاسی اور عسکری منظر نامے کو اس طرح ترتیب دینے میں مصروف ہے جو قبضے کے تسلط کو برقرار رکھنے اور اس کے مفادات کو یقینی بنانے میں مددگار ہو۔

صہیونی توسیع کے خواب غزہ اور مغربی کنارے کی چٹان پر بکھر گئے

صہیونی توسیع کے خواب غزہ اور مغربی کنارے کی چٹان پر بکھر گئے

 اگر یہودی ریاست مغربی کنارے پر کنٹرول نہیں کر سکی، جس کا رقبہ 5.800 مربع کلومیٹر سے زیادہ نہیں ہے اور جس میں 30 لاکھ سے زیادہ لوگ آباد ہیں، سوائے تنظیم آزادی فلسطین کی مدد کے، تو وہ 30 لاکھ مربع کلومیٹر کے علاقے پر کنٹرول کرنے کا تصور کیسے کر سکتی ہے؟

84 / 10603