«وَجُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ مَسْجِداً وَطَهُوراً» (اور میرے لیے زمین کو مسجد اور پاکیزگی کا ذریعہ بنایا گیا)
خبر:
خبر:
شرعی نصوص کو سمجھنے کے لیے الفاظ اور تراکیب کے معانی جاننے کی ضرورت ہوتی ہے، پھر الفاظ اور تراکیب کے معانی، پھر فکر تک پہنچنے کے لیے مخصوص معلومات کا استعمال ضروری ہے، اس لیے الفاظ اور تراکیب کے لحاظ سے زبان کا علم، مخصوص اصطلاحات کا علم، اور پھر احکام کا علم ضروری ہے۔
سلسلہ حلقات - کیسے خلافت ختم ہوئی - قسط 29
أَخْبَرَنَا يزيد بن إبراهيم عَن أبي هارون الغنوي عَن مسلم بن شداد عَن عُبَيد بن عمير عَن أبي بن كعب قَالَ:" جس بندے نے کوئی چیز محض اللہ کے لیے چھوڑی تو اللہ اسے ایسی جگہ سے اس سے بہتر چیز عطا فرمائے گا جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کر سکتا، اور جس بندے نے کوتاہی کی یا ایسی جگہ سے لیا جو اس کے لیے درست نہیں ہے تو اللہ اسے ایسی جگہ سے اس سے سخت چیز سے دوچار کرے گا جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کر سکتا۔"
ارضِ مبارک: مسجد کا خطاب "ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے پیچھے کیا ہے؟!"
واقِعہ ٹی وی: کیا گہری سوچ میں تفاوت پایا جاتا ہے؟!
ارضِ مبارکہ: مسجد کا خطاب "فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا دھوکہ اور فریب ہے!"
ولایۃ تونس: جریدہ التحریر کا شمارہ 560 جاری کر دیا گیا
بائیس ربیع الاول 1447 ہجری بمطابق چودہ ستمبر 2025ء کی صبح، تقریباً ستاسی سال کی عمر میں حزب التحریر کے پہلے پہل کے لوگوں میں سے احمد بکر (ہزیم) اپنے رب کے جوار میں منتقل ہو گئے۔ انہوں نے کئی سالوں تک دعوت کو اٹھایا اور اس کے راستے میں لمبی قید اور سخت اذیت برداشت کی، لیکن اللہ کے فضل و کرم سے نہ وہ نرم ہوئے، نہ کمزور پڑے، نہ انہوں نے بدلا اور نہ تبدیل کیا۔
قناة التناصح: مغرب اسلامی حکومت کو کیوں مسترد کرتا ہے؟