تازہ ترین پوسٹس

نمایاں مضمون

null

null

مزید پڑھیں
ٹرمپ کا منصوبہ زہر قاتل، اور غزہ پر امریکی بین الاقوامی قبضہ، اور مسلمانوں کے حکمرانوں کا ایک بڑا جرم

ٹرمپ کا منصوبہ زہر قاتل، اور غزہ پر امریکی بین الاقوامی قبضہ، اور مسلمانوں کے حکمرانوں کا ایک بڑا جرم

ہتھیار ڈالنا اور اسلحہ اتارنا، قیدیوں اور مردہ لاشوں کی واپسی، اور امریکہ کی قیادت میں اور ٹرمپ کی سربراہی میں امن کونسل کے نام پر قبضہ، اور اسلام سے نفرت کرنے والا ٹونی بلیئر اس کی مدد کرتا ہے، اور خطے کے نظام اس پر عمل درآمد کرتے ہیں، یہ ٹرمپ کے نئے منصوبے کے خد و خال ہیں جس کا اس نے اعلان کیا اور عرب اور اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور یورپ میں اپنے اتحادیوں کا اس کے ساتھ تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا، اور اعلان کیا کہ خطے کے رہنما امن منصوبے میں مکمل طور پر شامل ہیں۔

اے بزدل حکمرانو! امت کو اپنا فیصلہ خود کرنے دو!

اے بزدل حکمرانو! امت کو اپنا فیصلہ خود کرنے دو!

ہمیں کوئی تعجب نہیں ہوا، جیسا کہ امت مسلمہ کو غزہ کے ضائع ہونے کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کا غدار مسلم حکمرانوں کی جانب سے خیر مقدم کرنے پر کوئی تعجب نہیں ہوا، کیونکہ انہوں نے ہمیں بزدلی کا عادی بنا دیا ہے، بلکہ ہمارے مسائل پر کافر نوآبادیاتی طاقتوں کے ساتھ سازش کرنے کا عادی بنا دیا ہے۔ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ان میں سے کئی ایک سے ملاقات کی، منگل 2025/9/23 کو، تو انہوں نے اس کی تعریف کی اور غزہ پر جنگ کے خاتمے کے لیے اس پر انحصار کرنے کا اعلان کیا، اور جونہی ٹرمپ نے اپنے نوآبادیاتی منصوبے کا اعلان کیا تو انہوں نے فورا اس کا خیر مقدم کیا۔

مع الحديث النبوي الشريف - النصح لكل مسلم!!

مع الحديث النبوي الشريف - النصح لكل مسلم!!

آپ سبھی سامعین کرام کو ہر جگہ خوش آمدید کہتے ہیں، ہم آپ کے پروگرام "مع الحدیث النبوی الشریف" کی ایک نئی قسط میں آپ سے ملتے ہیں اور بہترین استقبال اور پاکیزہ ترین سلام کے ساتھ آغاز کرتے ہیں، پس آپ پر سلامتی، اللہ کی رحمتیں اور برکتیں ہوں اور اس کے بعد:

83 / 10603