June 30, 2025
press_release
سوڈان میں ملیشیا کا انفیکشن شمال کی طرف بڑھ رہا ہے!
جمعہ 27/6/2025 سے ذرائع ابلاغ میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اریٹیریا کے صدر اسیاس افورقی نے شمالی ریاست اور دریائے نیل کے 50,000 جنگجوؤں کو جدید فوجی تربیت دینے پر اتفاق کیا ہے، جو کہ شمالی ریاست کے سربراہ محمد سید احمد الجاکومی، جووبا امن معاہدے برائے سوڈان میں شمالی راہداری کے سربراہ کی جانب سے پیش کی گئی درخواست پر مبنی ہے۔